باکسر عامر خان کی برطانوی باکسر کیل بروک مئی کو مقابلے کی دعوت
بدھ 14 دسمبر 2016 22:40
(جاری ہے)
مقابلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیل اپنے آپ کو ثابت کر چکے ہیں، انھوں نے شان پورٹر کو شکست دی اور گولوفکن سے ایک اچھا مقابلہ کیا اور یہ صحیح وقت ہی'۔
واضح رہے دونوں برطانوی باکسرز اپنے آخری مقابلوں میں شکست کھا چکے ہیں، بروک کو قازقستان سے تعلق رکھنے والے گولوفکن نے شکست دی تھی تاہم بروک نے پانچویں مرحلے تک مقابلہ کیا تھا جس کو خوب سراہا گیا تھا۔دوسری جانب پاکستانی نڑاد عامر خان کو میکسیکن باکسر ساؤل کنیلو الواریز نے چھٹے مرحلے میں ناک آؤٹ کیا تھا۔دونوں باکسرز نے مقابلوں کے بعد کہا تھا کہ وہ آئندہ ویٹ کلاسیفیکیشن میں مقابلہ نہیں کریں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.