پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ غنڈوں ، موالیوں، اور فسطائیوں کا گروہ ھے،ڈاکٹرآصف کرمانی

بدھ 14 دسمبر 2016 21:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ غنڈوں ، موالیوں، اور فسطائیوں کا گروہ ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ لوگ پارلیمانی آداب سے نا واقف لوگ ھیں۔ 2018 میں عوام ان کا صفایا کر دیں گے۔