جنید جمشید کی میت لے کر سی ون تھرٹی طیارہ کراچی میں پی اے ایف بیس پر لینڈ کر گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 20:14

جنید جمشید کی میت لے کر سی ون تھرٹی طیارہ کراچی میں پی اے ایف بیس پر ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) جنید جمشید کی میت لے کر سی ون تھرٹی طیارہ کراچی میں پی اے ایف بیس پر لینڈ کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی تک جنید جمشید کی میت لے جانے والا پاک فضائیہ کا طیارہ سی ون تھرٹی طیارہ پی اے ایف بیس پر لینڈ کر گیا ہے۔

(جاری ہے)

جنید جمشید کی میت کو ان کی رہائش گاہ لے جایا جائے گا۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات معین خان اکیڈمی گراونڈ ڈیفنس میں ادا کیا جائے گا۔ جبکہ ان کی تدفین دارلعلوم کراچی میں ہوگی.

متعلقہ عنوان :