سی ای او درخشا ں ویلفیئر آ ر گنا ئز یشن مہتا ب لا شا ری کا گو ر نمنٹ بوا ئز انٹر کا لج کو ئٹہ کا دورہ ،طلبہ اور کا لج انتظا میہ سے ملا قا ت

بہتر ین تعلیمی معیار کو دیکھ کر سپر ٹینڈنٹ کو کتا ب کا تحفہ پیش کیا

بدھ 14 دسمبر 2016 21:30

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) درخشا ں ویلفیئر آ ر گنا ئز یشن کی CEOمہتا ب لا شا ری کا گو ر نمنٹ بوا ئز انٹر کا لج کو ئٹہ کا دورہ ،طلبہ اور کا لج انتظا میہ سے ملا قا ت، بہتر ین تعلیمی معیار کو دیکھ کر سپر ٹینڈنٹ کو کتا ب کا تحفہ پیش کیا تفصیلا ت کے مطا بق در خشا ں ویلفیئر آ ر گنا ئز یشن کی چیف ایگزیکٹو آ فیسر مہتا ب لا شا ری نے کو ئٹہ کے بوا ئز انٹر کا لج کا دو رہ کیا اور وہا ں پر زیر تعلیم طلبہ کے مسا ئل سنے کا لج کی بہتر ین تعلیمی معیا ر کو دیکھ کر انہو ں نے عبد الستا ر مر ی کو کتا ب کا تحفہ پیش کیااس مو قع پر طلبہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے مہتا ب لا شا ری کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن کے طلبہ انتہا ئی ذہین اور محنتی ہیں اور ان میں ٹیلنٹ کی کو ئی کمی نہیں ما ضی کی نسبت اب بلو چستا ن میں خوا ند گی کی شر ح میں اضا فہ ہوا ہے جو نیک شگو ن ہے کیو نکہ تعلیم کے بغیر کو ئی معا شرہ اور قو میں تر قی نہیں کر سکتے بلو چستا ن کی تر قی کا راز تعلیم سے وا بستہ ہے وا لد ین اپنے بچو ں کو تعلیم سے آ را ستہ کر یں تا کہ وہ اچھی تعلیم حا صل کر کے ملک کی تعمیر و تر قی اور خو شحا لی کیلئے اپنی خد ما ت انجا م دے سکیں ۔