سعودی ائیر لائنز کی جدہ جانیوالی پرواز کے پائلٹ نے سامان کا سکیورٹی چیک مانگ لیا

بدھ 14 دسمبر 2016 21:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) سعودی ائیر لائنز کی جدہ جانے والی پرواز 737کے پائلٹ نے سامان کا سکیورٹی چیک مانگ لیا ۔

(جاری ہے)

سامان کی سکیورٹی چیکنگ کی وجہ سے طیارے کو ائیر پورٹ کی عمارت سے دور پارک کیا گیا ۔مسافروں کے سامان کی سکیورٹی چیکنگ کیلئے جمبو جہاز کو بے نمبر 2پر پارک کیا گیا ۔ جہاز دور کھڑا کرنے کی وجہ سے لاہور پہنچنے والے عمرہ زائرین کو دو گھنٹے تاخیر سے سامان ملا ۔

متعلقہ عنوان :