اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے نتائج کا اعلان کردیا
پچھلے کئی سالوں سے پچاس فیصد سے زائد امیدواروں کا کامیابی حاصل نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے،محمد عمران خان چشتی
بدھ 14 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے بتایا کہ پری میڈیکل سال اول کے امتحانات میں 18332 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 18136 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 8870 امیدوار تمام چھ پرچوں میں، 3145 پانچ پرچوں میں، 2117 چار پرچوں میں، 1648 تین پرچوں میں، 1246 دو پرچوں میں جبکہ 849 امیدوار ایک پرچے میں کامیاب ہوئے۔
ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات میں چار امیدوار رجسٹریشن حاصل کر کے امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے دو امیدوار تمام چھ پرچوں میں، ایک امیدوار پانچ پرچوں میں جبکہ ایک امیدوار تین پرچوں میں کامیاب قرار پایا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.