او آئی سی کے نئے سیکریٹری جنرل یوسف العثیمین کاسراج الحق کے نام خط ،امت کے اہم مسائل اور تنظیم کے اعلیٰ مقاصد حاصل کرنے کے لیے دعاؤں کی اپیل
بدھ 14 دسمبر 2016 20:49
(جاری ہے)
قبل ازاں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے او آئی سی کے نومنتخب سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو مبارکباد کے پیغام میں امید ظاہر کی تھی کہ نومنتخب سیکریٹری جنرل امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں گے۔
خط میں کہا گیا تھاکہ ہمیں امید ہے کہ او آئی سی شام ،کشمیر ، اراکان، بنگلہ دیش، مصر، یمن اور فلسطین کے سلگتے مسائل پر خصوصی توجہ دے گی۔ امیر جماعت اسلامی نے اپنے خط میںمزید کہا کہ اگر او آئی سی امت کے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر کوششیںکرے گی، تو پوری امت کو اپنے شانہ بشانہ پائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.