نو کنڈی سے مسخ شدہ لاش برآمد

بدھ 14 دسمبر 2016 20:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) نو کنڈی سے مسخ شدہ لاش برآمد ۔ لیویز کے مطابق بدھ کو نوکنڈی کے قریب سے لیویز کو ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش ملی ہے جو مکمل طورپر گل چکی ہے لیویز نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد لاوارث جان کر دفنا دیا ۔