نصیر آباد ،خاتون کی لاش برآمد

بدھ 14 دسمبر 2016 20:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) ضلع نصیر آباد سے خاتون کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ میں پولیس کو ایک خاتون کی 20روز پرانی لاش ملی ہے جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔