ہمیشہ عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے، ملک شوکت

بدھ 14 دسمبر 2016 20:22

خانیوال۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء)عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔ ملک شوکت رمضان ساندی ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال ملک شوکت رمضان ساندی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی ،انشاء اللہ کامیاب ہوکر خانیوال ڈسٹرکٹ بار کی خدمت کروں گا انہو ںنے مزید کہا کہ خدائے بزرگ وبرترکی شکرگزاری کے بعد میں اپنے دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس ذمہ داری کے اہل سمجھا۔