پیرسید فرہاد علی شاہ گیلانی نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
بدھ 14 دسمبر 2016 20:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کومتحدہ علما و مشائخ کونسل آف پاکستان کے صدر پیرسید فرہاد علی شاہ گیلانی نے آل پاکستان مسلم لیگ شعبہ علماء و مشائخ کے چیف آرگنائزرعلامہ محمد عباس عابدکی خصوصی دعوت پر پارٹی کے مرکزی دفتر میں آئے اور پارٹی راہنمائوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میںانہوں نے آل پاکستان مسلم لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر صاحبزادہ احمد رضا خان قصوری،علامہ محمد عباس عابد،سیدہ فردوس ،پیرسیدشاہ فیصل شاہ،امتیاز احمد نقشبندی،سردارامان، ریاض خان،سردارعادل ، محمد آصف اور دیگربھی موجود تھے۔ (عمران چودھری)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.