سرگودہا‘آج باغبان حضرات کیلئے آگاہی سیمینارہو گا

بدھ 14 دسمبر 2016 20:22

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) ڈائریکٹر الطاف الرحمن خان کے مطابق سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ سرگودہا میںآج 15 دسمبر جمعرات کی صبح10 بجے باغبان حضرات کیلئے آگاہی پروگرام سیمینار کا اہتمام کیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس میں ترشاوہ پھلوں کی آئندہ فصل کو بہتر بنانے کیلئے انسٹیٹیوٹ کے ماہرین اظہار خیال کریںگے ۔