وزیراعلیٰ سندھ سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

بدھ 14 دسمبر 2016 19:18

وزیراعلیٰ سندھ سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بدھ کے روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیف منسٹر ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال اور پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔