قومی اسمبلی ، رواں سیشن کیلئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلانے کیلئے 6 رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان

بدھ 14 دسمبر 2016 18:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی میں رواں سیشن کیلئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلانے کیلئے 6 رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

پینل کے ارکان میں پرویز ملک ‘ غلام مصطفی شاہ ‘ محمود بشیر ورک ‘ نعیمہ کشور ‘ جی جی جمال اور اقبال محمد علی شامل ہیں۔ …(رانا+ ع ع)

متعلقہ عنوان :