ْقومی اسمبلی میں حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

بدھ 14 دسمبر 2016 18:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی میںپی آئی اے کے حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک کے بعد سپیکر کی ہدایت پر مولانا محمد خان شیرانی نے جاں بحق افراد کے لئے دعا کرائی۔ …(رانا+ع ع)

متعلقہ عنوان :