قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ سال بحرین میں منعقد ہونیوالی ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کریگی

بدھ 14 دسمبر 2016 18:26

قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ سال بحرین میں منعقد ہونیوالی ایشین سائیکلنگ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ سال بحرین میں منعقد ہونیوالی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کری گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی مطابق چیمپن شپ 23 فروری سی 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائی گی جس میں 10کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نی کہاکہ ایونٹ کی تیاری کیلئی قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہی اور انہیں کوچز جدید و اعلیٰ معیار کی تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نی کہا کہ تربیتی کیمپ سی باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیاجائی گا۔

متعلقہ عنوان :