پنجاب میں طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کے لئے نئی پالیسی پر مشتمل تجاویز تیار ، منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
سال 2017ء میں یونیورسٹی کے طلباء لیپ ٹاپ سکیم سے آئوٹ، اب لیپ ٹاپ صرف کالج کے طلبہ کو دیئے جائیں گے‘ ذرائع
بدھ 14 دسمبر 2016 18:00
(جاری ہے)
دوسری جانب حکام نے بتایا ہے کہ اس سال کمیٹی کی جانب سے کچھ نئی تجاویز بھی دیں گئیں ہیں جن میں ایک تجویز کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اس سال یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ نہیں دیئے جائیں گے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت بھی پنجاب میں پبلک یونیورسٹی کے طلباء کو لیپ ٹاپ دیئے جارہے ہیں جس کے باعث اب پنجاب میں وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت صرف کالجز کے طلباء کو ہی لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.