شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی گئی

بدھ 14 دسمبر 2016 16:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) فرنٹیئر ورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سے شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی گئی ۔

(جاری ہے)

فلم میں ایف ڈبلیو او ‘این ایچ اے ‘ نیسپاک ‘صوبائی اداروں کے اشتراک سے پاک فوج کی فول پروف سکیورٹی میں22ارب کی لاگت سی448کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر اتی سرگرمیاں دکھائی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :