بلوچستان ،ایف آئی اے نے مطلوب اشتہاری ملزمان کیخلاف مہم کا آغاز کردیا
بدھ 14 دسمبر 2016 16:42
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کرائم سرکل رضوان اسلم نے بتایا اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں ایف آئی اے ٹیم نے چھاپہ مار کر یوٹیلٹی اسٹور اوستہ محمد کے سابق انچارج اشتہاری ملزم مدد علی کو گرفتار کرلیا ہے۔
ملزم پر یوٹیلٹی اسٹورز میں لاکھوں روپے خورد برد کے الزام میں 2009ء میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم کیس درج ہونے کے بعد سے مفرور تھا۔عدالت اسے اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق دیگر اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.