مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب، بطور کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 133 رنز کی دوری پر
بدھ 14 دسمبر 2016 16:36
برسبین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب ہیں، انہیں بحیثیت کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کیلئے 133 رنز درکار ہیں، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن جائیں گے۔
(جاری ہے)
مصباح الحق نے 2010ء میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی تھی، انہوں نے 50 میچز میں اب تک 3867 رنز بنا رکھے ہیں اور بطور کپتان چار ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے انہیں مزید 133 رنز کی ضرورت ہے توقع ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یہ اعزاز حاصل کر کے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے نویں کپتان بن جائیں گے، انہوں نے 8 سنچریاں بھی سکور کر رکھی ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بطور کپتان زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سابق جنوبی افریقن قائد گریم سمتھ کو حاصل ہے جنہوں نے 8659 رنز بنا رکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.