مرکزی راہنما مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم راجہ راشد بصیر کی صوابدیدی ایڈجسٹمنٹ انکا حق ہے‘ آفاق حیدر

بدھ 14 دسمبر 2016 16:12

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) مرکزی راہنما مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم راجہ راشد بصیر کی صوابدیدی ایڈجسٹمنت انکا حق ہے۔ وہ مسلم لیگ کے بنیادی کارکن ہیں۔یوتھ کو منظم کرنے میںانکا کلیدی کردار رہا ہے۔

(جاری ہے)

وہ ایک پڑھے لکھے باصلاحیت نوجوان ہیں۔مسلم لیگ کے تمام نوجوانوںاور طلباء کی حمایت انہیںحاصل ہے۔ان خیالات کا اظہار سید آفاق حیدر نے اپنے ایک اخباری بیان میںکیا۔انکا مزید کہنا تھا کے نیلم کی یوتھ اپنے حقوق کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

متعلقہ عنوان :