فرنٹیئر ورکس آگنائزیشن نے شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی

بدھ 14 دسمبر 2016 13:56

بلتگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) فرنٹیئر ورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سے شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی گئی ۔

(جاری ہے)

فلم میں ایف ڈبلیو او ‘این ایچ اے ‘ نیسپاک ‘صوبائی اداروں کے اشتراک سے پاک فوج کی فول پروف سکیورٹی میں22ارب کی لاگت سی448کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر اتی سرگرمیاں دکھائی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :