سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو مجرموں کی رہائی کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 13:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء) : سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو مجرموں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو مجرمان فلک شیر اورقمر عباس کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ملزمان کو شواہد میں شکوک و شبہات پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :