ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ 17 دسمبر سے شروع ہوگی

بدھ 14 دسمبر 2016 12:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ 17 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ 22 دسمبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کیلئے دو ملین کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :