محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے ناہندگانوں کی دی جانے والی ڈیڈلائن ختم

آپرشن شروع‘ درجنوں کنکشن کاٹ دیئے گئے‘ مزید کو وارننگ‘

بدھ 14 دسمبر 2016 12:28

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے ناہندگانوں کی دی جانے والی ڈیڈلائن ختم‘ آپرشن شروع‘ درجنوں کنکشن کاٹ دیئے گئے‘ مزید کو وارننگ‘ آپرشن کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مدد لی گئی سلسلہ جاری بڑی مچھلی باہر- تفیصلات کے مطابق محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے بجلی کے بقایا جات ناہندگانوں کو آخری ڈیڈلائن 12دسمبر کی تھی ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی محکمہ برقیات کے شیرجوانوں نے ایکشن لیتے ہوے ہزوروں روپے کے بقایا جات صارفین کے کنکشن کاٹ دے جبکہ لاکھوں روپے کے بقایاجات رکھنے والوں کو ایک بار پھر چھوڑ دیا گیا چہلہ بانڈی کے مقام پر صابر نقوی کے نام پے میٹر کا بقایا جات ایک لاکھ 70 کی بل بقایاجات کنکشن بحال رکھا گیا جو کہ محکمہ برقیات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں جبکہ محکمہ برقیات نے مظفرآباد کے مختلف محکمہ جات سے کروڑں روپے لینے جن میں بیورو کریٹ بھی شامل ہیں جو تاحال وصول نہ ہوسکے جبکہ محکمہ برقیات کے ایکسن بشیر قرشی کا کہنا بجلی کی بقایاجات کی رقم ہر حال میں وصول کرے گے اسی لے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے لی گی مظفرآباد بھر میں اپرشن سروع کردیا گیا کسی محکمے یا بااثر افراد کیوں نہ سب کے خلاف کاروائی ہوگی صارفین تمام تر پرشانی سے بچانے کے لے بقایاجات ادا کردیں ۔