بھارتی ٹی وی ڈرامہ کرائم پٹرول کے ادارکار کملیش پانڈے نے خود کُشی کر لی
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 12:01
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء): بھارت ٹی وی ڈرامہ کرائم پٹرول کے اداکار کملیش پانڈے نے خود کُشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کرائم پٹرول میں ایک پولیس افسر کا کردار نبھانے والے معروف اداکار کملیش پانڈے نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خود کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
(جاری ہے)
کملیش کی سالی انجنی نے کچھ روز قبل اپنی بیٹی کی شادی کی اور کملیش کو مدعو نہیں کیا جس پر کملیش خاصا پریشان دکھائی دیتا تھا۔
کملیش نے کافی زیادہ شراب پینے کے بعد اپنا ریوالور نکال کر پہلے ہوا میں فائر کیا جس کے بعد سینے میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ صدمے سے دو چار اہل خانہ نے فوری طور پر ایمبولینس کو طلب کیا لیکن راستے میں ہی کملیش زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق یہ ایک خود کُشی کا واقعہ ہے البتہ مزید تفصیلات پوسٹمارٹم کے بعد معلوم ہوں گی۔ کملیش کے سوگواروں میں اس کی بیوہ اور دو بیٹیاں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.