جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جنید کی میت لاہور روانہ کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 11:00

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء) : معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جنید کی میت کو ڈی ایچ کیو راولپنڈی سے لاہور روانہ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیہا جنید کی والدہ اور ایک ڈاکٹر میت کے ہمراہ موجود ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق نیہا جنید کی نماز جنازہ آئندہ کل لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :