ٹائی ٹینک فلم کے ہیرو ہیروئین کے مابین محبت کے کردار نے مجھے بے حد متاثر کیا: وزیر اعلی پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 23:34

ٹائی ٹینک فلم کے ہیرو ہیروئین کے مابین محبت کے کردار نے مجھے بے حد متاثر ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 دسمبر2016ء) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ٹائی ٹینک فلم کے ہیرو ہیروئین کے مابین محبت کے کردار نے مجھے بے حد متاثر کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پرویز خٹک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہیں ہالی وڈ کی فلم ٹائی ٹینک نے بے حد متاثر کیا۔ فلم میں ہیرو ہیروئین کے مابین محبت کے کردار سے وہ بہت متاثر ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :