Live Updates

عمران خان اس پارلیمنٹ میں واپس آرہے ہیں جس پر وہ چار سال سے حملے کر رہے ہیں ، کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیاء ہوتی ہے، وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

منگل 13 دسمبر 2016 23:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اس پارلیمنٹ میں واپس آرہے ہیں جس پر وہ چار سال سے حملے کر رہے ہیں ، کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیاء ہوتی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک بیان میں عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کل تک جس پارلیمنٹ کو برا بھلا کہتے رہے آج اس پارلیمنٹ میں واپس آرہے ہیں ۔ خان صاحب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے ۔…(م د +ار)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات