Live Updates

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

منگل 13 دسمبر 2016 23:31

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے آج بدھ کوہونے والے جلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اعلان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے منگل کوبنی گالامیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت پارلیمنٹ میں التواء اور استحقاق کی تحریکیں پیش کرے گی۔انہوں نے کہاکہ اب پارلیمنٹ اور اپوزیشن کا امتحان ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات