پیپلزپارٹی کے مر حوم جہا نگیر بدر کی رسم چہلم18دسمبر کو ہوگی

منگل 13 دسمبر 2016 23:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) پیپلزپارٹی کے مر حوم جہا نگیر بدر کا رسم چہلم18دسمبر کو انکی رہا ئش گاہ پر ہوگا ۔ بتایا گیا ہے کہ رسم چہلم میں پیپلزپارٹی سمیت دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت دیگر طبقات کے لوگ شر یک ہوں گے ۔