کراچی میں جلسہ عید میلاد النبیﷺ کی جھلکیاں

منگل 13 دسمبر 2016 23:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) نشتر پارک میں حسب رو ایت نما ز عصر اور مغر ب با جما عت ادا کی گئیں۔ نشتر پارک کے میدان میں حسب روایت نما ز عصر اور مغر ب با جماعت ادا کی گئیں۔جبکہ اسٹیج پر بھی نما ز عصر اور نما ز مغر ب با جماعت ادا کی گئیں۔سانحہ نشتر پارک کے شہدائے میلاد النبی ﷺ کی دینی ،ملی ،قومی ،سماجی ،سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

سانحہ نشتر پارک کے شہدائے میلاد النبی کی دینی ،ملی ،قومی ،سماجی ،سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیا اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے جما عت اہلسنّت پاکستان کے تحت ملک بھر میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ۔عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی ،ترقی،خوشحالی اورامن کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

(جاری ہے)

متعدد تنظیما ت کے عید میلا د النبی ﷺ کے جلو س بر آمد ہو ئے ،۔

جما عت اہلسنّت پاکستا ن کر اچی سمیت نظام مصطفی پا رٹی ،پاکستا ن سنی مو و منٹ ،انجمن طلبہ اسلام ، پاکستان سنی تحریک،المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی،شیڈفاونڈیشن ، بز م رضا،انجمن قمر الاسلام سلیما نیہ ، انجمن انوارالقادریہ، سنی جماعت القراء ،سنی علما ء کو نسل ،برکاتی فاؤنڈیشن ،مولانا اوکاڑوی اکادمی العالمی،میمن گجراتی سپریم کونسل، سنی تحریک،مر کزی جشن عید میلاد النبی ﷺ کمیٹی گلبہار ،مجلس درس ،جماعت سیفیہ نقشبندیہ ،انجمن ضیائے طیبہ ،سلطان حق با ہو ٹر سٹ ،تنظیم ائمہ خطبا ء اہلسنّت ،تبلیغ اسلامی ،صو فی فا ؤنڈیشن پاکستا ن ،صو فی غلام نبی میمو ریل سو سا ئٹی، نو رالقرآن انٹرنیشنل ،پاکستان فلاح پا رٹی ،مصطفا ئی تحریک ،ادارہ تحقیقات اما م احمد رضا،دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی ،دارالعلوم حامدیہ رضویہ گلستان جوہر،دارالعلوم قادریہ رضویہ ملیر،جمعیت اشاعت اہلسنّت،تنظیم طلبہ اہلسنّت ،تنظیم السعید، دارالعلوم حنفیہ رضویہ ، جامع سراج العلوم نوریہ،مدرسة المصطفیٰ ،واڈلا سید جماعت،سمیت 300کے قر یب جما عت اہلسنّت سے رجسٹر ڈ میلا د انجمنو ں کے زیر اہتمام عید میلادالنبیﷺ کے 500سے زائدکر اچی ڈویژن کے چھ ڈسٹر کٹ اور ٹاونز کی مسا جد ، مد ارس ، خا نقاہو ں ، میلا د انجمنو ں کے جلوس بر آمد ہوئے۔

متعلقہ عنوان :