آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل 13 دسمبر 2016 23:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ آئیسکو اعلامیہ کے مطابق(آج) مورخہ14دسمبر صبح 09:00بجے تادن00:16 بجے تک،برہان فیڈر، صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،کلبI-، بحریہ انکلیو، شاہ پُور، اڈیالہ جیل فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:14 بجے تک،او جی ڈی سی، پارلیمنٹ لاجز، ایچ بی ایل، بلیو ایریا، چکری، ایس پی ڈی، ارسلان پولٹری فارم فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،نیو گلزارِ قائد، عید گاہ، فورتھ روڈ، کمر شل سینٹر، سید پور روڈ، موہن پورہ، ڈھوک حکمداد، سٹی، قا ئد آباد، ویسٹریج، صرافہ بازار، میجر مسعود، بینک روڈII-،آر سی سی آئی ایکسپریس(ماڈل ٹائون پیپسی اینڈ آر سی سی آئی سیفٹی کیلئی)،آر آئی سی ،چکلالہ، نیشنل پارک (مری بیوری سیفٹی کیلئی)، ریورگارڈن، شاہ جیون، ہمایوں ، قائد اعظم کالونی، منصور شہید، جاپان روڈ، لہتراڑ I-، اولڈ کلر، خواجہ، پی اے ای سی ایچ ایس، ناڑا فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:13بجے تک،بر ما، نثار شہید، بن بھولا، مارگلہ، لالہ زار، شاہ دھیر، سِرکہ، غریب وال، پنڈ سلطانی، منارہ، مین بازار، جھاتلہ، دندہ شاہ بلاول، ٹمن، نیلا فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:12بجے تک،سیگل آباد، ڈھڈیال رورل، ڈھڈیال ستی، جنڈ اعوان، ڈھڈیال ایکسپریس، دن 12:00بجے تادن00:14بجے تک،خان پُور، سید کسراں، ڈھوڈا، چکوال ٹیکسٹائل مل فیڈرز، دن 02:00بجے تاشام00:16بجے تک،ملہال مغلاں فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:16 بجے تک،شاہین، E-8نیوی، این ایچ کیو، سلوراوکس، این ڈی سی، این آئی سی، سنچورس ریزیڈنشل فلیٹس، این ایچ کیو2-، F-8/2، F-8فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:17 بجے تک،گوندل، مانسر فیڈرزاور گردونواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :