مسلم لیگ ن ترقی کی علامت ہے ہم سب میاں برادران کی قیادت میں متحد ہیں،چودھری اشرف وڑائچ
منگل 13 دسمبر 2016 23:11
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے مسائیکے والی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لیے دن رات کوشاں ہے، اس موقع پر رانا نصیر احمدچیئرمین یوسی 53،چوہدری اشفاق احمدوڑائچ کی قیادت میں محمدیونس بٹ سابق کونسلر،بشیراحمدبٹ ،مرتضیٰ بٹ،جاوید احمدبٹ ،محمداشرف بٹ ،سیف بٹ ،محفوظ بٹ ،پرویز جوزف سابق کونسلر ،محمدبوٹا ورک،راناتوصیف ،رانا اعظم ،رانا عزادار،رانا لیاقت علی ،مولوی ارشد،ڈاکٹر توقیر احمد رانا نے محمداشرف وڑائچ ایم پی اے گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ۔
ایم پی اے محمداشرف وڑائچ نے کہاکہ اپنے حلقہ کی بہتری کے لیے اپنے قائد سے زیادہ زیادہ فنڈکی ڈیمانڈ کررہے ہیں، اپنے حلقہ کو ماڈل بنا کر ہی دم لوں گااس سے قبل بھی علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھادئیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.