حضرت محمد ؐکی ولادت سے دنیاسے اندھیرے مٹ گئے،شاہ محمودقریشی
منگل 13 دسمبر 2016 23:11
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے آواز ڈسٹرکٹ فورم ملتان ،ملتان سول سوسائٹی نیٹ ورک کے زیراہتمام عیدمیلاد النبیؐکے سلسلہ میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوںنے مزیدکہاکہ ہم نے اپنی نبی ؐکریم کی تعلیمات کوپس پشت ڈالتے ہوئے روایات ورسومات کوگلے لگارکھاہے،اگران رسم ورواج سے نجات حاصل نہ کی توقانون قدرت کے مطابق انجام بخیرنہ ہوگا ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حضرت محمد ؐکی تعلیمات کوعام کیاجائے ۔اس موقع پرکیک بھی کاٹاگیاجبکہ تقریب میں ڈاکٹراخترملک ،آسیہ رفیق ،قربان فاطمہ ،سمیعہ کنول ،سبین گل خان آصف رشید سمیت دیگرنے شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.