منشیات فروش یعقوب عرف پولا اور نعمان عرف نومی گرفتار،منشیات واسلحہ برآمد
منگل 13 دسمبر 2016 23:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو منشیات فروشوں اور عادی مجرمان کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈائون کی ہدایت کی جس پر ایس پی سول لائنز علی رضا نے تمام تھانوںپر مشتمل سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں اور منشیات فروشوں و عادی مجرمان کی گرفتاری کا حکم دیا ۔
ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ سرکل غلام دستگیر اور ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ راجہ مزمل نے خصوصی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش یعقوب عرف پولا اور عادی مجرم نعمان عرف نومی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ایس پی سول لائنز علی رضا نے منشیات فروش اور عادی مجرم کی گرفتاری پرایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ راجہ مزمل اور خصوصی ٹیم کو شاباش دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.