کوئٹہ ،نصیرآبا دسے بم برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

منگل 13 دسمبر 2016 23:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے نصیرآبا دسے بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا اطلاعات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے چھتر سے لیویز نے 10 کلو وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :