مولانا فضل الرحمن کی جنید جمشید کے گھر پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت
منگل 13 دسمبر 2016 22:59
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے نہ صرف اپنی اخروی زندگی کا سامان بنایا بلکہ اور بہت سوں کے لئے اصلاح کا سبب بھی بنے اور یہی وجہ ہے کہ آج قوم کا ہر فرد ان کے لئے خیر کا جذبہ رکھتا ہے اور اس آزمائش کے موقع پر ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آزمائش پر صبر اور آسائش پر شکر مومن کی شان ہے۔ بعدازاںانہوںنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثے میں 47 افراد شہید ہوئے، وہ سب ہمارے لئے محترم ہیں اور اس حادثے پر پوری قوم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوںنے کہا کہ حادثے کا کڑا احتساب ضروری ہے جو بھی اس میں ملوث ہے ان کے خلاف کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔ دریں اثناء جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن منگل کو کراچی میں جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن اور جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ کیا جہاں پر شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان، شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر اور دیگر علماء سے ملاقاتیں کیں اور مختلف امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.