چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کا کراچی کا دورہ

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 21:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے کراچی کا دورہ کیا ہے. پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے کراچی کا دورہ کیا ہے. اس موقع پر جنرل زبیر حیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتح خوانی بھی کی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :