کراچی ،کلفٹن بلاک ٹو میرین ہائیٹس نامی رہائشی عمارت کی پانچویں منزل میں آگ بھڑ ک اٹھی ، ایک شخص جھلس کر زخمی دیگر کو بحفاظت نکال لیا گیا
منگل 13 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ٹو میں واقع میرین ہائیٹس نامی رہائشی عمارت کی پانچویں منزل کے فلیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
آگ لگنے کے بعد ریسکیو اور فائربریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور فلیٹ میں پھنسے افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ تاہم آگ سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے دو گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ …(م د + ار)مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.