سیالکوٹ ،ایمن آبادروڑ پرحساس اداروں کی کارروائی،3 مشکوک افراد گرفتار

منگل 13 دسمبر 2016 21:29

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء)حساس اداروں کی کارروائی تین مشکوک افراد گرفتارکرلیے حساس اداروں نے گزشتہ روز ایمن آباد روڈ پرکارروائی کرتے ہوئے تین مشکوک افراد عامر‘جبا ر اور وقاص کوگرفتارکرکے ان سے برودی مواد اور اسلحہ برآمدکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔