ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 13 دسمبر 2016 21:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یا ر میں ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم نے فائرنگ کرکے اسرار احمد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میںلیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔