کراچی ،ایس آئی یو ٹی ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح (کل)ہوگا
منگل 13 دسمبر 2016 21:14
(جاری ہے)
اس سینٹر میں100بستروں کی گنجائش ہے، جس میں موجود سہولیات میں ٹرانسپلانٹ و اردز، آئی سی یو، پری ٹرانسپلانٹ یونٹ ڈونر وارڈ، او پی ڈی، ریڈیالوجی، جدید طرز کا آپریشن تھیٹر، لیبارٹری، اورمرکز بحالی شامل ہیں، جس کی بدولت یہاں تمام اقسام کے ٹرانسپلانٹ ایک ہی جگہ کئے جا سکیں گے۔
ایس آئی یوٹی ٹرانسپلانٹ سینٹر کے قیام میں سلیمان دائود کے خاندان کی طرف سے یہ خطیر رقم عطیہ کی گئی جس کی بدولت یہ منصوبہ تکمیل کو پہنچا، اس کے علاوہ یہ خاندا ن اس سے قبل کینسر کے علاج کے لئے ایک سینٹر بنانے میں مالی تعاون کرنے کے ساتھ ساتھ 100ڈائلیسز مشینیں بھی عطیہ کر چکا ہے۔ٹرانسپلانٹ سینٹر کا اصل مقصد ملک میں ٹرانسپلانٹ کی سرگرمیوں میں اضافہ اور SIUTمیںطب کی مجموعی سرگرمیوںکو ایک نئی جہت دینا ہے جہاں مریضوں کا مفت علاج عزت نفس کے ساتھ کیا جاتا ہے۔اس سینٹر کی افتتاحی تقریب میں ٹرانسپلانٹ سائنسز کے ممتاز شخصیات شرکت کر یں گی، توقع ہے کہ اس سینٹر سے ملک میں طبی سہولیات میں گراں قدر اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.