پنجاب پولیس میں 5اعلیٰ افسران کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی

منگل 13 دسمبر 2016 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) پنجاب پولیس میں 5اعلیٰ افسران کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق جوائنٹ ڈی جی آئی بی رائو سردار علی کو ایڈیشنل آئی ، اظہر حمید کھوکھر کو ایڈیشنل آئی جی ، ریاض نذیر گاڑا کو ڈی آئی جی جبکہ معظم جان انصاری اور شعیب دستگیر کو ایڈیشنل آئی کی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :