اسلام آباد، پولیس ،رینجرز کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،10 مشتبہ افراد گرفتار، تحقیقات شروع
ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن اور بغیر کا غذات مو ٹر سائیکل برآمد
منگل 13 دسمبر 2016 19:38
(جاری ہے)
اس سر چ آ پر یشن میں ایس ایچ او تھا نہ سیکر ٹر یٹ ،اسلام آ باد تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔
دوران سر چنگ10 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن اور بغیر کا غذات مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے لیے گئے،120سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔ علا وہ ازیں تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے سر چنگ کے دوران دو ملزمان رحمان مسیح اور گلفام مسیح جو کہ کار نمبر VG-614میں سوار تھے کا رکو مشکو ک جا ن کر دوران تلا شی 800بو تل شراب ، 240لیٹر الکو حل بر آمد کر لی۔ جبکہ ایک اور ملزم غفا ر خا ن سے 1020گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم منیر امین سے 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو رال پولیس نے عدیل الر حمان سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ بادنے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.