طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایک اورمیت کی شناخت کرلی گئی

طیارہ حادثہ میں جاں بحق پی آئی اے کے فرسٹ افسرعلی اکرم کی شناخت فنگرپرنٹس سے کی گئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 18:21

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء) : حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایک اورمیت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق طیارہ حادثہ میں جاں بحق پی آئی اے کے فرسٹ افسرعلی اکرم کی شناخت فنگرپرنٹس سے کی گئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں 47افرادجاں بحق ہوگئے تھے۔جس میں ابھی صرف 14میتوں کی شناخت ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :