سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی

منگل 13 دسمبر 2016 19:26

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی ..
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،محسوس کئے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 175کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :