بلاول بھٹو اپنے آبائو اجداد کی سیاست سے سبق سیکھنا ہو گا،تحسین فواد

منگل 13 دسمبر 2016 17:44

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی تحسین فواد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے آبائو اجداد کی سیاست سے سبق سیکھنا ہو گا۔

(جاری ہے)

اعتزاز احسن اور قمر الزمان کائرہ جیسے سینئر سیاستدانوں کو بلاول کی رہنمائی کرنا ہو گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا جمہوریت کے خلاف تحریک حکومت کو عوامی خدمت سے نہیں روک سکتی۔پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے حکومت کو ایسے جعلی پروپیگنڈوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :