وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

منگل 13 دسمبر 2016 15:30

وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء)و زیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،مشترکہ مفادات کونسل اور ای سی سی کے فیصلوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائیگا،اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر غور ہو گا۔