مظفر گڑھ ،ْ لڑکی اغواء کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، لڑکی بازیاب ،ْجعلی عامل نے نکاح کا دعویٰ کر دیا
منگل 13 دسمبر 2016 15:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جعلی عامل کے بھائی کی نشاندہی پر آستانے سے غائب لڑکی بازیاب کرا لی گئی جسے ڈی پی او مظفر گڑھ کے سامنے پیش کیا گیا اور بعد ازاں مقامی مجسٹریٹ کے سامنے بھی پیش کیا گیا جہاں جعلی عامل کے وکیل نے ایک نکاح نامہ بھی پیش کیا اور بتایا کہ لڑکی کا جعلی عامل کے ساتھ نکاح ہو چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق لڑکی کو بازیاب کرا لیا گیا ہے اور ایک نکاح نامہ بھی سامنے آ گیا ہے تاہم ملزم جعلی عامل تاحال مفرور ہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ جعلی عامل نے گزشتہ روز لڑکی کو اغواء کر لیا تھا اور لڑکی کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ وہ دم کے بہانے لڑکی کو لائے لیکن جعلی عامل اسے اغواء کر کے لے گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عامل کے بھائیوں کو گرفتار کر لیا تھا اور انہیں میں سے ایک بھائی کی نشاندہی پر لڑکی کو بازیاب کرایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.